گندا نالہ روڈ کے اطراف تجاوزات ،کوڑے کے ڈھیروں کی صفائی کی ہدایت

گندا نالہ روڈ کے اطراف تجاوزات  ،کوڑے کے ڈھیروں کی صفائی کی ہدایت

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر نوید احمد کا گورنمنٹ پی بی ماڈل ہائی سکول حافظ آباد روڈ کا دورہ، مختلف کلاس رومز، کمپیوٹر و سائنس لیب کا معائنہ کیا۔

 گندا نالہ روڈ کے اطراف تجاوزات اورکوڑے کے ڈھیروں کو فوری صاف کرانے ، دوبارہ ایسی صورتحال سے بچنے کیلئے کوڑا دان نصب کرنے کی ہدایت کی ۔ شیرانوالہ باغ سے ملحقہ واٹر فلٹریشن پلانٹ کی غیر فعال نل چالو کرنے کیلئے چیف آفیسر کو ہدایت کر دی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں