عزیز بھٹی شہید ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر ایاز ناصر معطل

عزیز بھٹی شہید ہسپتال کے میڈیکل  سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر ایاز ناصر معطل

گجرات (نامہ نگار )پنجاب حکومت نے عزیز بھٹی شہید ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر ایاز ناصر کو معطل کر کے نواز شریف میڈیکل کالج کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر رحمن گلزار کو میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کا اضافی چارج دے دیا ۔

پنجاب حکومت نے عزیز بھٹی شہید ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر ایاز ناصر کو معطل کر کے نواز شریف میڈیکل کالج کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر رحمن گلزار کو میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کا اضافی چارج دے دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں