ایمن آباد میں صفائی کی ناقص صورتحال کنٹریکٹر کو جرمانہ کرنے کی ہدایت

ایمن آباد میں صفائی کی ناقص صورتحال   کنٹریکٹر کو جرمانہ کرنے کی ہدایت

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر ) ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت علی الصبح ایمن آباد موڑ اور ۔۔۔

ملحقہ علاقوں کا دورہ کیا ،صفائی کی ناقص صورتحال پرسخت اظہار برہمی، فوری علاقوں کو مکمل طور پر کلیئر کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی ۔ ڈپٹی کمشنر نے سی ای او جی ڈبلیو ایم سی کو صفائی کی ناقص صورتحال پر کنٹریکٹر پر بھاری پینلٹی عائد کرنے اور شوکاز نوٹس جاری کرنے کے بھی احکامات جاری کئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں