سیالکوٹ:ناجائز اسلحہ بردار اور منشیات فروش گرفتار

سیالکوٹ:ناجائز اسلحہ بردار  اور منشیات فروش گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )تھانہ صدر پسرور پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں۔۔

،ایس ایچ او تھانہ صدر پسرور سب انسپکٹر شیراز اختر نے ٹیم کے ہمراہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں کے دوران ملزم سلیمان سے ناجائز رائفل 244 بور معہ متعدد گولیاں، ملزم مکھن سے پسٹل 30 بور معہ گولیاں جبکہ منشیات فروش عرفان سے 1370 گرام چرس برآمد کر کے گرفتار کر لیا ، ملزموں کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں