ڈپٹی کمشنر حافظ آباد کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ

ڈپٹی کمشنر حافظ آباد کا  ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ

حافظ آباد (نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ کیا،ڈپٹی کمشنر نے۔۔

 شعبہ ایمر جنسی،نرسری وارڈ،چلڈرن وارڈ،سر جیکل اینڈ میڈکل وارڈ،پرچی کاؤنٹرز اور دیگر شعبہ جات کا دورہ کرتے ہوئے وہاں مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی،علاج معالجہ کی بہتر سہولیات،صفائی ستھرائی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں