خاتون سمیت 4 بجلی چور پکڑے گئے
کامونکے (نامہ نگار )بجلی چوری کرنے پر خاتون سمیت 4 افراد پکڑے گئے ایمن آباد پولیس نے عباس نگر کے ارشد،ایمن آباد کے نوید،چندنیاں کی مہوش اور موڑ ایمن آباد کے ظہیر عباس کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔
بجلی چوری کرنے پر خاتون سمیت 4 افراد پکڑے گئے ایمن آباد پولیس نے عباس نگر کے ارشد،ایمن آباد کے نوید،چندنیاں کی مہوش اور موڑ ایمن آباد کے ظہیر عباس کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔