کامونکے :ڈاکوئوں نے پولیس اہلکار سمیت 4 افراد کو لوٹ لیا گیا

کامونکے :ڈاکوئوں نے پولیس  اہلکار سمیت 4 افراد کو لوٹ لیا گیا

کامونکے (نامہ نگار )ڈکیتی کی وارداتوں میں پولیس اہلکار سمیت 4 افراد کو لوٹ لیا گیا۔گزشتہ رات افضل سے موبائل مارکیٹ میں ڈاکو اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل چھین کر لے گئے ۔

پولیس ملازم تنویر احمد ہاشمی سے مہلووالہ کے قریب ڈاکوؤں نے نقدی اور موبائل فون چھین لیا۔ جعفر سے چک علاؤ الدین کے قریب دو ڈاکوؤں نے پیسے اور موبائل فون چھین لیا۔جبکہ دائرے والا کھوں کا شہباز بنک سے رقم نکلواکر جارہا تھا کہ تین ڈاکو چھین کر لے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں