کامونکے :بھائی نے بہن کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
کامونکے (نامہ نگار )بھائی نے بہن کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔گزشتہ روز گھریلو ناچاقی پر منڈیالہ روڈ کی (اے اے ) بی بی کو اُسکے بھائی بلال نے زبردست تشدد کا نشانہ بنایا ،سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔
بھائی نے بہن کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔گزشتہ روز گھریلو ناچاقی پر منڈیالہ روڈ کی (اے اے ) بی بی کو اُسکے بھائی بلال نے زبردست تشدد کا نشانہ بنایا ،سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔