خاتون سمیت 4 افراد گرفتار بڑی مقدار میں منشیات برآ مد
گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ صدر گوجرانوالہ پولیس نے خاتون سمیت 4منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ایک کلو 480 گرام ہیروئن ،3کلو120گرام چرس اور 20لٹر شراب برآمد کر لی۔ ایس ایچ اوتھانہ صدرگوجرانوالہ انسپکٹر قیصر عباس نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے زمان ،نبیلہ ،رضوان اورشہباز مسیح کو گرفتار کر لیا ۔
تھانہ صدر گوجرانوالہ پولیس نے خاتون سمیت 4منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ایک کلو 480 گرام ہیروئن ،3کلو120گرام چرس اور 20لٹر شراب برآمد کر لی۔ ایس ایچ اوتھانہ صدرگوجرانوالہ انسپکٹر قیصر عباس نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے زمان ،نبیلہ ،رضوان اورشہباز مسیح کو گرفتار کر لیا ۔