میونسپل عملہ کی مختلف علاقوں میں تجاوزات کیخلاف کارروائی
گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر )میونسپل عملہ نے تجاوزات کیخلاف کارروائی کر تے ہوئے فتو منڈچوک،منیر چوک،ریل بازارمیں 3منزلہ بلڈنگ ،100کے قریب شیڈز،روڈ پر لگے سائن بورڈکا ہیوی مشینری کے صفایا کردیا،دوران آپریشن عملہ کو مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا ۔
میونسپل عملہ نے تجاوزات کیخلاف کارروائی کر تے ہوئے فتو منڈچوک،منیر چوک،ریل بازارمیں 3منزلہ بلڈنگ ،100کے قریب شیڈز،روڈ پر لگے سائن بورڈکا ہیوی مشینری کے صفایا کردیا،دوران آپریشن عملہ کو مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا ۔