سمبڑیال:خاتون 2بچوں سمیت اغوا

سمبڑیال:خاتون  2بچوں سمیت اغوا

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )دوبچوں کی ماں کو حرام کاری کی نیت سے اغوا کرلیا گیا ۔ یوسف پلازہ اڈا سمبڑیال میں کرائے کے مکان میں رہائش پذیر ناصر کی۔۔۔

اہلیہ شمائلہ کنول کو دوبچوں سمیت حرام کاری کی نیت سے اغوا کر لیا گیا ۔ سمبڑیال پولیس نے خاوند کی درخواست پر ایک ملز م سلیمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں