حافظ آباد:معروف نعت خواہاں شبیر شاہ کی اہلیہ انتقال کر گئیں
حافظ آباد(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار )معروف نعت خواں اور گورنمنٹ ہائی سکول نمبر ایک حافظ آباد کے سابق استاد سیدشبیر حسین شاہ کی اہلیہ محلہ شیرپورہ میں انتقال کرگئیں۔
نمازجنازہ بڑے قبرستان ریلوے لائن والے میں اداکی گئی جس میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔