کھیالی چوک میں تجاوزات مافیا کے خلاف کارروائی ،6 افراد پر مقدمہ
گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)میونسپل انتظامیہ نے شیخوپورہ روڈ کھیالی چوک میں تجاوزات مافیا کے خلاف کارروائی کر تے ہوئے۔۔
6 افراد پر مقدمہ درج کرا دیا۔ عملہ نے متعدد بار آپریشن اور وارننگ کے باوجود روڈ پر بکرے فروخت کرنے والوں کو پکڑ لیا گیا جبکہ دوران آپریشن ہتھ ریڑی ،کھر لیاں،پھٹے ، کائونٹرز،کرسیاں وغیرہ کے 2ٹرک سامان قبضہ میں لیکر محکمانہ کارروائی شروع کردی ۔