دو نوجوان گر کر شدید زخمی

دو نوجوان گر کر شدید زخمی

کامونکے (نامہ نگار )تیز رفتار موٹر سائیکل سے گرکر دو نوجوان شدید زخمی ہوگئے ۔ گزشتہ روزکسوکی روڈ کا زبیر اورعثمان موٹر سائیکل سے گرکر شدید زخمی ہوگئے ،زخمیوں کو طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

تیز رفتار موٹر سائیکل سے گرکر دو نوجوان شدید زخمی ہوگئے ۔ گزشتہ روزکسوکی روڈ کا زبیر اورعثمان موٹر سائیکل سے گرکر شدید زخمی ہوگئے ،زخمیوں کو طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں