استعمال پرگاڑی تحویل میں لے لی گئی

استعمال پرگاڑی تحویل میں لے لی گئی

تتلے عالی(نامہ نگار )پٹرولنگ پولیس نے اوور لوڈنگ پر 3 ٹرک اور ایل پی جی سلنڈر نصب کرنے پر ڈالہ نمبر ایم این ایچ4353 کو قبضہ میں لے کرڈرائیوروں عدنان ،کاشف ،عمران اوربشارت مقدمات درج کرا دئیے ۔

)پٹرولنگ پولیس نے اوور لوڈنگ پر 3 ٹرک اور ایل پی جی سلنڈر نصب کرنے پر ڈالہ نمبر ایم این ایچ4353 کو قبضہ میں لے کرڈرائیوروں عدنان ،کاشف ،عمران اوربشارت مقدمات درج کرا دئیے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں