جامعہ گجرات میں ‘‘سمارٹ کمیونٹی مینجمنٹ میں AIکے اطلاق’’ پر سیمینار
گجرات(سٹی رپورٹر )جامعہ گجرات کے زیر اہتمام ‘‘سمارٹ کمیونٹی مینجمنٹ میں AIکے اطلاق’’کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد حافظ حیات کیمپس میں ہوا۔
پروفیسر ڈاکٹر آصف ظہور نے کہا کہ AIاورIoTکو سائنسی نصاب کا حصہ بناتے ہوئے طلبہ کو بہتر تعلیم و تحقیق کے مواقع فراہم ہو سکتے ہیں۔