ملک میں انصاف ہو رہا نہ ہوتانظر آ رہا :مونس الٰہی

ملک میں انصاف ہو رہا نہ  ہوتانظر آ رہا :مونس الٰہی

گجرات(سٹی رپورٹر )پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما،سابق وفاقی وزیر چودھری مونس الٰہی نے کہاہے کہ الیکشن 2024میں سنگین دھاندلیوں کے۔۔۔

 خلاف ملک میں قائم23الیکشن ٹربیونلز میں دائرشدہ دو تہائی پٹیشنز ابھی تک التوا کاشکارہیں، انہوں نے کہاکہ موجودہ حالات میں ملک میں نہ انصاف ہورہاہے اورنہ ہی انصاف ہوتا نظرآرہاہے لیکن عمران خان کی قیادت میں عوامی حقوق کی جنگ جاری رہے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں