قوم محترمہ فاطمہ جناحؒ کی خدمات کو فراموش نہیں کر سکتی: ناصر چیمہ

قوم محترمہ فاطمہ جناحؒ کی خدمات  کو فراموش نہیں کر سکتی: ناصر چیمہ

راہوالی (نمائندہ دنیا) ایم پی اے ناصر چیمہ نے کہا ہے کہ محترمہ فاطمہ جناحؒ نے تحریک پاکستان میں برصغیر کی مسلمان خواتین کو بیدار کیا، قوم ان کی خدمات کبھی فراموش نہیں کرے گی۔

 انہوں نے کہا کہ پاکستان کا قیام قائداعظم محمد علی جناح کی بے لوث جدوجہد کا نتیجہ ہے جنہوں نے بکھرے ہوئے مسلمانوں کو متحد کر کے ایک قوم بنایا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں