سمبڑیال: خاتون کے گھر سے لاکھوں روپے اور موبائل فون چوری
سمبڑیال (سٹی رپورٹر) محلہ رسول پورہ کی بشریٰ بی بی کے گھر سے 2 لاکھ 65 ہزار روپے اور موبائل فون جبکہ موضع ساہووالہ میں زیر تعمیر مکان سے پانی کی موٹر نامعلوم چور لے گئے ۔
محلہ رسول پورہ کی بشریٰ بی بی کے گھر سے 2 لاکھ 65 ہزار روپے اور موبائل فون جبکہ موضع ساہووالہ میں زیر تعمیر مکان سے پانی کی موٹر نامعلوم چور لے گئے ۔