راہوالی:نشے کیلئے رقم نہ ملنے پر بیوی بچوں کو جلانے کی کو شش
راہوالی ( نمائندہ دنیا )نشے کے عادی نے رقم نہ ملنے پر بیوی اور بچوں کو پٹرول چھڑک کر جلانے کی ۔۔
کو شش کی ۔پیروشہید کے رہائشی 5 بچوں کے با پ شبیر نے اپنی بیوی سے نشہ کے لیے پیسے مانگے ، طیش میں آکر بیوی اور بچوں پر پٹرول چھڑک کر آگ لگانے لگا بیوی کے شور مچانے پر اہل محلہ اکٹھے ہو گئے ،ملزم فرار ہو گیا ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔