موترہ :ڈاکوؤں نے رقم اور موٹرسائیکل چھین لی

موترہ :ڈاکوؤں نے رقم  اور موٹرسائیکل چھین لی

موترہ،ڈسکہ (نامہ نگار ،نمائندہ دنیا)ڈاکوؤں نے رقم اور موٹرسائیکل چھین لی ۔تھانہ موترہ کے علاقہ گجر کلہ کا عاصم اور۔۔

اسکا دوست فیکٹری سے چھٹی کرکے گاؤں جارہے تھے کہ تین ڈاکوؤں نے روک کر ایک لاکھ ایک ہزار روپے چھین لئے جبکہ تھانہ موترہ کے علاقہ سہجوکالا کے احمدسے دو ڈاکوؤں نے موٹرسائیکل چھین لی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں