منشیات فروش گرفتار ، ہیروئن برآ مد

منشیات فروش گرفتار ، ہیروئن برآ مد

تتلے عا لی(نامہ نگار )منشیات فروش سے ہیروئن برآمد کرلی گئی ۔تتلے عالی پولیس نے دوران گشت مجو چک سے منشیات فروش ثنا اﷲ سکنہ ہردواودھے کی جامہ تلاشی پر 1240گرام ہیروئن برآمدکرکے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

منشیات فروش سے ہیروئن برآمد کرلی گئی ۔تتلے عالی پولیس نے دوران گشت مجو چک سے منشیات فروش ثنا اﷲ سکنہ ہردواودھے کی جامہ تلاشی پر 1240گرام ہیروئن برآمدکرکے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں