سیالکوٹ :غیر قانونی طو رپر گوشت بیچنے والے قصاب کیخلاف مقدمہ

سیالکوٹ :غیر قانونی طو رپر گوشت  بیچنے والے قصاب کیخلاف مقدمہ

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر) سرکاری مہر کے بغیر گوشت فروخت کرنے والے قصاب کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ اورا میں پولیس نے ڈاکٹر اویس اکرم کی رپورٹ پر سرکاری مہر کے بغیر گوشت فروخت کرنے والے قصاب عمران کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں