منچلوں نے آ زادی منانے کیلئے موٹر سائیکلوں کے سائلنسر نکال دئیے

 منچلوں نے آ زادی منانے کیلئے  موٹر سائیکلوں کے سائلنسر نکال دئیے

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )ڈسکہ اور گرد و نواح میں منچلوں نے 14اگست کی خوشیاں منانے کیلئے موٹرسائیکلوں کے سائلنسر نکالنا شروع کردئیے جبکہ۔

 ون ویلنگ کے مقابلوں کی بھی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ علاقہ بھرمیں ہر سال 14اگست کے روزمنچلے موٹرسائیکلوں پر بڑے بڑے جھنڈے لگانے کے علاوہ موٹرسائیکلوں کا سائلنسر نکال کر ون ویلنگ کرنا شروع کردیتے ہیں جس سے دیگر لوگوں کا جینا دوبھر ہوجاتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں