کامونکے :سکول سے پنکھے بلب ،موٹر ودیگر سامان چوری

کامونکے :سکول سے پنکھے   بلب ،موٹر ودیگر سامان چوری

کامونکے (تحصیل رپورٹر ) چوری کی وارداتوں میں قیمتی سامان چُرالیا گیا۔گزشتہ رات گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کوٹ کرم چند سے نامعلوم چور دو پنکھے ،بلب،بجلی کی۔۔۔

 موٹر اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے لے گئے ۔ واہنڈو کے فرمان کا قیمتی موبائل فون اُسکی دُکان سے نامعلوم چور لے گئے ۔پولیس نے مقدمات درج کرلیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں