سمبڑیال :تلخ کلامی پر تشدد سے نوجوان جاں بحق

سمبڑیال :تلخ کلامی پر تشدد سے نوجوان جاں بحق

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )معمولی تلخ کلامی پر تشدد سے نوجوان جاں بحق ہو گیا ۔ تھانہ سمبڑیال کے علاقہ جیٹھی کے میں موضع حدوکے کا رہائشی شہزاد عرف شہزادہ اپنے بھائی گلزار حسین کیساتھ موٹر سائیکل پر جا رہاتھا کہ۔۔۔

 ڈاکخانہ کے قریب عمر نے ساتھیوں سے ملکر روک لیا اورپسٹل کا بٹ شہزاد کی پیشانی پر ماراجس سے وہ گر گیا اوردوسرے ملزم ڈنڈوں زدوکوب کرنے لگے ، تشدد سے نوجوان کی حالت غیر ہوگئی تو ملزم فرار ہوگئے ،نوجوان کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا تو ڈاکٹروں نے ڈسٹرکٹ ہسپتال سیالکوٹ ریفر کردیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا ۔تھانہ سمبڑیال پو لیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں