چائلڈلیبر پر2افرادپکڑے گئے

چائلڈلیبر پر2افرادپکڑے گئے

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )گھنٹہ گھر چوک اور غلہ منڈی سے پولیس نے بچوں سے پیسوں کے عوض مشقت کرانے پر2افرادکو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے کاشف اور دلدار کو کیخلاف مقدمات بھی درج کرلئے ۔

گھنٹہ گھر چوک اور غلہ منڈی سے پولیس نے بچوں سے پیسوں کے عوض مشقت کرانے پر2افرادکو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے کاشف اور دلدار کو کیخلاف مقدمات بھی درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں