الحسین ٹرسٹ کی سٹی ڈگری کالج میں یوم آزادی تقریب

 الحسین ٹرسٹ کی سٹی ڈگری  کالج میں یوم آزادی تقریب

لالہ موسیٰ (نمائندہ دنیا)الحسین ٹرسٹ لالہ موسیٰ کے زیراہتمام سٹی ڈگری کالج میں یوم آزادی پر تقریب کاانعقاد۔

صدارت چودھری عباس پرنسپل سٹی پبلک سکول نے کی مہمانوں میں سابق ایم این اے سیدفیض الحسن شاہ ،رہنما مسلم لیگ(ق) قلب عباس شاہ کلیوال سیداں ،امیرجماعت اسلامی لالہ موسیٰ ڈاکٹر حیدر‘سرجاویدحسین سربراہ گرین ریوولیوشن، قنوزالقادربخاری ، ضیا شاہ کوآرڈی نیٹر ہیلتھ حلقہ پی پی 33، علی رضاشاہ ،ڈاکٹر فیصل اقبال جعفری شامل تھے ۔پرچم کشائی کی گئی، آزادی کیک کاٹاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں