کامونکے :نوسر باز خاتون کو بیہوش کرکے بالیاں اتارکر لے گئے
کامونکے (نامہ نگار )دو خواتین سمیت 4 نوسر بازافراد نشہ آوار چیز سونگھا کر خاتون کی طلائی بالیاں لے گئے ۔بتایا گیا ہے کہ شیر گڑھ کلاں کے شعیب کی۔۔۔
والدہ مین بازار میں خریداری کرنے آئی تو دو نوسر باز خواتین سمیت چارافرادنے اُسے نشہ آوار چیز سونگھا کر کار میں بیٹھا لیا اورکانوں سے طلائی بالیاں اتار کر پرانا گھنیاں کے قریب پھینک کر فرار ہوگئے ۔