منشیات فروش گرفتار، چرس برآمد
کامونکے (نامہ نگار)پولیس نے دو منشیات فروش گرفتارکرکے چرس برآمد کرلی۔ صدر پولیس نے ٹبہ محمد نگر کی مینا یعقوب سے 1کلو 440گرام اور دھوپ سڑی کے صدام سے 1420گرام چرس برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے ۔
پولیس نے دو منشیات فروش گرفتارکرکے چرس برآمد کرلی۔ صدر پولیس نے ٹبہ محمد نگر کی مینا یعقوب سے 1کلو 440گرام اور دھوپ سڑی کے صدام سے 1420گرام چرس برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments