ڈسکہ:وارداتوں میں لاکھوں کے جانور،سامان،نقدی چوری
سیالکوٹ،ڈسکہ،ہیڈبمبانوالہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نمائندہ دنیا، نامہ نگار) وارداتوں میں متعدد شہری لٹ گئے ۔ اسامہ صہیب تتلہ بینک سے رقم نکلوانے گیا تو۔۔۔
کاؤنٹر پر بٹوہ رکھا جو چوری ہوگیا جس میں 25ہزارتھے زبیراقبال کے نیوکچہری کے پاس ڈیرہ سے تین بھینسیں اور دوگائے ، رحمان پورہ میں عبدالرزاق کے گھر سے ایک لاکھ مالیتی 4موٹریں جبکہ کوٹلی نوشہرہ میں قمر الٰہی کی گھر کے قریب گودام سے موٹر سائیکل چوری ہوگئی ۔پولیس نے مقدمات درج کر لئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments