جہلم میں سرچ آپریشنز، 5ملزم گرفتار، شراب، اسلحہ برآمد
کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) جہلم بھر میں مختلف مقامات پر 13سرچ آپریشنز کیے گئے، جن کے دوران 422افراد، 181گھروں، 34ہو ٹلز اور بس سٹینڈز کو چیک کیا گیا، دورانِ سرچ آپریشن ضلع بھر میں کارروائیوں کے دوران 2اشتہاری مجرمان، 1شراب سپلائر اور 2ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کو گرفتار کر کے 10لٹر شراب اور ناجائز اسلحہ، 2عدد پسٹل 30بور معہ ایمونیشن برآمد کر لی گئی۔
جہلم بھر میں مختلف مقامات پر 13سرچ آپریشنز کیے گئے، جن کے دوران 422افراد، 181گھروں، 34ہو ٹلز اور بس سٹینڈز کو چیک کیا گیا، دورانِ سرچ آپریشن ضلع بھر میں کارروائیوں کے دوران 2اشتہاری مجرمان، 1شراب سپلائر اور 2ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کو گرفتار کر کے 10لٹر شراب اور ناجائز اسلحہ، 2عدد پسٹل 30بور معہ ایمونیشن برآمد کر لی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments