چنددا قلعہ کے قریب نامعلوم خاتون ٹرین تلے آ کر جاں بحق
گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)چنددا قلعہ کے قریب نامعلوم خاتون ٹرین تلے آ کر جاں بحق ہو گئی،پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر ضروری کارروائی شروع کر دی ۔پولیس حکام کا کہنا تھا کہ لاش کی شناخت نہیں ہو سکی۔
چنددا قلعہ کے قریب نامعلوم خاتون ٹرین تلے آ کر جاں بحق ہو گئی،پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر ضروری کارروائی شروع کر دی ۔پولیس حکام کا کہنا تھا کہ لاش کی شناخت نہیں ہو سکی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments