لدھیوالہ :پانی پینے کا بہانہ ، عورت نے گھر سے فون چراکر فرار

 لدھیوالہ :پانی پینے کا بہانہ ، عورت  نے گھر سے فون چراکر فرار

لدھیوالہ وڑائچ (نامہ نگار )پانی پینے کے بہانے گھر میں داخل ہونے والی خاتون موبائل فون چوری کر کے لے گئی بتایا گیا ہے۔

 لدھیوالہ کے رہائشی شاہد علی کے گھر کا دروازہ کھلا دیکھ کر پانی پینے کے بہانے گھر میں داخل ہونے والی نامعلوم خاتون گھر میں موجود خواتین کو باتوں میں الجھا کر موبائل فون چوری کر کے لے گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں