ریلوے پھاٹک پر مخالف سمت سے آنیوالی ٹریفک روکنے کیلئے وارڈنز تعینات
گوجرانوالہ(کرائم رپورٹر )ٹریفک پولیس نے ریلوے پھاٹک پر مخالف سمت سے آنے والی ٹریفک روکنے کیلئے وارڈنز تعینات کر د ئیے ،شہریوں اور تاجروں نے ٹریفک کے بڑھتے دباؤ کو کم کرنے کے لئے اقدام کو خوش آئند قرار دیا ۔
ٹریفک پولیس نے ریلوے پھاٹک پر مخالف سمت سے آنے والی ٹریفک روکنے کیلئے وارڈنز تعینات کر د ئیے ،شہریوں اور تاجروں نے ٹریفک کے بڑھتے دباؤ کو کم کرنے کے لئے اقدام کو خوش آئند قرار دیا ۔