ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور غفلت پر گرفتار
عالم چوک (نمائندہ خصوصی )پٹرولنگ پولیس چک اگو نے حافظ آباد روڈ پر ہردو پور کے قریب غفلت کا مظاہرہ کرتے تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی چلانے پرڈرائیور ساجد نویدکو گرفتار کر کے تھانہ لدھیوالہ پولیس کے حوالے کر دیا۔مقدمہ درج کر لیا گیا۔
پٹرولنگ پولیس چک اگو نے حافظ آباد روڈ پر ہردو پور کے قریب غفلت کا مظاہرہ کرتے تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی چلانے پرڈرائیور ساجد نویدکو گرفتار کر کے تھانہ لدھیوالہ پولیس کے حوالے کر دیا۔مقدمہ درج کر لیا گیا۔