موٹر سائیکل اورنقدی لوٹ لی
راہوالی (نامہ نگار)تھانہ کینٹ کے علاقہ میں مبشر شام ساڑھے سات بجے ڈوگرانوالہ سے کلاسکے کی طرف جارہا تھا کہ کوٹ حنیف خاں کے قریب دو موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر 7ہزار روپے اور موٹر سائیکل چھین لی ۔
تھانہ کینٹ کے علاقہ میں مبشر شام ساڑھے سات بجے ڈوگرانوالہ سے کلاسکے کی طرف جارہا تھا کہ کوٹ حنیف خاں کے قریب دو موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر 7ہزار روپے اور موٹر سائیکل چھین لی ۔