کپڑے کے گودام میں آتشزدگی

کپڑے کے گودام میں آتشزدگی

کامونکے (نامہ نگار )سبزی منڈی کے قریب اسلم کے کپڑوں کے گودام میں شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ لگ گئی ،لاکھوں روپے کا کپڑا جل کر راکھ ہوگیا۔اطلاع ملنے پر ریسکیو1122کی ٹیموں نے آگ پر قابو پا لیا ۔

سبزی منڈی کے قریب اسلم کے کپڑوں کے گودام میں شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ لگ گئی ،لاکھوں روپے کا کپڑا جل کر راکھ ہوگیا۔اطلاع ملنے پر ریسکیو1122کی ٹیموں نے آگ پر قابو پا لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں