شادی کا جھانسہ دیکر تایا زاد سے زیادتی،ملزم گرفتار
لدھیوالہ وڑائچ (نامہ نگار)کوٹلی ریت والی میں نوجوان نے تایا زاد کو شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔ بتایا گیا ہے کہ تھانہ لدھیوالہ وڑائچ کے علاقے کوٹلی ریت والی کے رہائشی اویس نے تایا زاد (ط)کو شادی کرنے کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنا یا۔تھانہ لدھیوالہ وڑائچ نے (ط) کے والد محمد نواز کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملزم کوگرفتار کر لیا۔
کوٹلی ریت والی میں نوجوان نے تایا زاد کو شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔ بتایا گیا ہے کہ تھانہ لدھیوالہ وڑائچ کے علاقے کوٹلی ریت والی کے رہائشی اویس نے تایا زاد (ط)کو شادی کرنے کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنا یا۔تھانہ لدھیوالہ وڑائچ نے (ط) کے والد محمد نواز کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملزم کوگرفتار کر لیا۔