حافظ اکرام الحق یاسین کی کتاب مطالعہ دستور حیات کی کا تقریب پذیرائی

حافظ اکرام الحق یاسین کی کتاب مطالعہ  دستور حیات کی کا تقریب پذیرائی

گلیانہ(نامہ نگار)گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام حافظ اکرام الحق یاسین سیکرٹری اسلامی نظریاتی کونسل کی کتاب مطالعہ دستور حیات پاکستان کی تقریب پذیرائی 3نومبر دن 2 بجے Nestopia گلی نمبر 88 جی 6/3 اسلام آباد میں ہو گی۔چودھری نواز گلیانہ پروگرام کی صدارت کریں گے جبکہ مہمان خصوصی ڈاکٹر راغب حسین نعیمی چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان ہوں گے ۔دیگر شرکا میں ڈاکٹر فاروق عادل، ڈاکٹر طارق سلیم امیر جماعت اسلامی شمالی پنجاب،غلام مصطفی ملک مرکزی سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ، عامر عثمان عادل سابق ایم پی اے ،قاضی امداد اللہ ،مولانا قاری عطا اللہ بھدر و دیگر شامل ہونگے ۔

گلوبل رائٹرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام حافظ اکرام الحق یاسین سیکرٹری اسلامی نظریاتی کونسل کی کتاب مطالعہ دستور حیات پاکستان کی تقریب پذیرائی 3نومبر دن 2 بجے Nestopia گلی نمبر 88 جی 6/3 اسلام آباد میں ہو گی۔چودھری نواز گلیانہ پروگرام کی صدارت کریں گے جبکہ مہمان خصوصی ڈاکٹر راغب حسین نعیمی چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان ہوں گے ۔دیگر شرکا میں ڈاکٹر فاروق عادل، ڈاکٹر طارق سلیم امیر جماعت اسلامی شمالی پنجاب،غلام مصطفی ملک مرکزی سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ، عامر عثمان عادل سابق ایم پی اے ،قاضی امداد اللہ ،مولانا قاری عطا اللہ بھدر و دیگر شامل ہونگے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں