کامونکے :شہری تیز رفتار بس کی زد میں آکر جاں بحق

کامونکے :شہری تیز رفتار بس کی زد میں آکر جاں بحق

اکاون سالہ جمیل سبزی منڈی کے قریب جی ٹی روڈ عبور کرتے کچلا گیا

کامونکے (نامہ نگار)شہریتیز رفتار بس کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا۔ گذشتہ روز فیصل ٹاؤن کا اکاون سالہ جمیل سبزی منڈی کے قریب جی ٹی روڈ عبور کررہا تھا کہ تیز رفتار بس نے اُسے کچل دیا جس سے وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گیا۔حادثہ کے بعد ڈرائیور بس چھوڑ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔سٹی پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد نعش کو لواحقین کے حوالے کردیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں