سمبڑیال:کالج کی طالبہ اغوا

سمبڑیال:کالج کی طالبہ اغوا

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )نجی کالج کی بی ایس کی طالبہ کو اغوا کر لیا گیا۔ سیالکوٹ وزیرآباد روڈ پر واقع نجی کالج کی طالبہ خدیجہ بی بی کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا ۔

نجی کالج کی بی ایس کی طالبہ کو اغوا کر لیا گیا۔ سیالکوٹ وزیرآباد روڈ پر واقع نجی کالج کی طالبہ خدیجہ بی بی کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں