گجرات میں 4 کلینک سیل
گجرات(سٹی رپورٹر ، نامہ نگار)تحصیل گجرات میں انسدادِ عطائیت مہم کے دوران محکمہ صحت کی ٹیم نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 4غیر قانونی کلینکس سیل کر د ئیے جن میں قیصر میڈیکل سٹور ملکپور خورد، سعید ہومیوپیتھک کلینک ، رفاقت ہومیوپیتھک کلینک جلالپور صوبتیاں اور شاکر ہومیوپیتھک کلینک شامل ہیں ۔
تحصیل گجرات میں انسدادِ عطائیت مہم کے دوران محکمہ صحت کی ٹیم نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 4غیر قانونی کلینکس سیل کر د ئیے جن میں قیصر میڈیکل سٹور ملکپور خورد، سعید ہومیوپیتھک کلینک ، رفاقت ہومیوپیتھک کلینک جلالپور صوبتیاں اور شاکر ہومیوپیتھک کلینک شامل ہیں ۔