سیالکوٹ :کوسٹر موٹر سائیکلوں سے ٹکرا گئی ، 2 افراد زخمی

سیالکوٹ :کوسٹر موٹر سائیکلوں  سے ٹکرا گئی ، 2 افراد زخمی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )سبز پیر سے کوسٹر مسافروں کو لے کر چوبارہ جاتے ہوئے اوور سپیڈ کی وجہ سے 2 موٹر سائیکلوں سے ٹکراگئی ، دونوں سوار شدید زخمی ہوگئے۔

 نار سنگھ سٹاپ پر حادثے میں 37 سالہ مطلوب حسین اور 45 سالہ عمران رفیق زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں