ٹکرسے موٹر سائیکل سوار زخمی
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)پسرور،سیالکوٹ روڈ پراڈا بڈیانہ کے قریب ٹریکٹرٹرالی کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے نوجوان شدید زخمی ہو گیا ،دیپو کی کے رہائشی 26سالہ رضوان کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
پسرور،سیالکوٹ روڈ پراڈا بڈیانہ کے قریب ٹریکٹرٹرالی کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے نوجوان شدید زخمی ہو گیا ،دیپو کی کے رہائشی 26سالہ رضوان کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔