لالہ موسیٰ:ڈاکوئوں نے با راتیوں کو لوٹ لیا

لالہ موسیٰ:ڈاکوئوں نے  با راتیوں کو لوٹ لیا

لالہ موسیٰ (نمائندہ دنیا )تھانہ ککرالی کے علاقہ میں باراتیوں کولوٹ لیاگیا ۔ جکھڑ شرقی میں ذوالفقار نامی شخص کے بیٹوں کی شادی تھی جن کی بارات کوٹلہ میرج ہال گئی ہوئی تھی۔ رات ساڑھے 7بجے کے بعد جب بارات واپس آنے لگی تو ایک گاڑی کے پیچھے ڈاکو لگ گئے ،جیسے ہی گاڑی گاؤں میں داخل ہوئی تو ڈاکوؤں نے روک لیا، عورتوں سے زیورات اور رقم چھین لی اورفرارگئے ۔

تھانہ ککرالی کے علاقہ میں باراتیوں کولوٹ لیاگیا ۔ جکھڑ شرقی میں ذوالفقار نامی شخص کے بیٹوں کی شادی تھی جن کی بارات کوٹلہ میرج ہال گئی ہوئی تھی۔ رات ساڑھے 7بجے کے بعد جب بارات واپس آنے لگی تو ایک گاڑی کے پیچھے ڈاکو لگ گئے ،جیسے ہی گاڑی گاؤں میں داخل ہوئی تو ڈاکوؤں نے روک لیا، عورتوں سے زیورات اور رقم چھین لی اورفرارگئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں