ڈپٹی کمشنر کا مختلف علاقوں ڈسٹرکٹ ہسپتال کا دورہ

ڈپٹی کمشنر کا مختلف علاقوں   ڈسٹرکٹ ہسپتال کا دورہ

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے سیالکوٹ روڈ ،چک جگنہ، کچا ایمن آباد روڈ، ڈنگہ پھاٹک، جی ٹی روڈ، پیپلز کالونی کمیونٹی پارک اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال (سول ہسپتال)کا دورہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے سیالکوٹ روڈ گرین بیلٹس کی بحالی کے اقدامات کا جائزہ لیا۔

ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے سیالکوٹ روڈ ،چک جگنہ، کچا ایمن آباد روڈ، ڈنگہ پھاٹک، جی ٹی روڈ، پیپلز کالونی کمیونٹی پارک اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال (سول ہسپتال)کا دورہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے سیالکوٹ روڈ گرین بیلٹس کی بحالی کے اقدامات کا جائزہ لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں