گجرات سے منشیات فروش گرفتار
گجرات(سٹی رپورٹر ، نامہ نگار )تھانہ منگوال پولیس نے منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا ،5 کلو گرام سے زائد چرس اور 27ہزار روپے برآمد کر لئے ، ناصر بشیر ساکن محلہ رحمن پورہ کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔
تھانہ منگوال پولیس نے منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا ،5 کلو گرام سے زائد چرس اور 27ہزار روپے برآمد کر لئے ، ناصر بشیر ساکن محلہ رحمن پورہ کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔