ڈی ایچ اے سے 29لاکھ روپے کے تار اور پول چوری
راہوالی (نمائندہ دنیا ، نامہ نگار )ڈی ایچ اے سے نامعلوم چور 29لاکھ روپے کی تار اور پول چرا کر لے گئے۔
سکیورٹی سپروائزر ڈی ایچ اے محمد اکرم ہمراہ عملہ پٹرولنگ کر رہا تھا کہ دوران چیکنگ معلوم ہوا کہ نامعلوم چور ڈی ایچ اے Kسیکٹر میں سے تار 200میٹر،اور 14 پول،مالیت 28لاکھ اور 4 پمپ چوری کرلئے گئے ۔