ڈاکوئوں نے موٹر سائیکل چھین لی
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )دو ڈاکوؤں نے ماں بیٹے سے موٹرسائیکل اور رقم چھین لی، موضع کوٹ موکھل کے تنویر کا بھتیجا اپنی والدہ اور ہمشیرہ کے ہمراہ موٹرسائیکل پردوا لینے جارہاتھاکہ ڈاکوؤں نے روک لیا اور موٹرسائیکل چھین کرفرارہوگئے ۔
دو ڈاکوؤں نے ماں بیٹے سے موٹرسائیکل اور رقم چھین لی، موضع کوٹ موکھل کے تنویر کا بھتیجا اپنی والدہ اور ہمشیرہ کے ہمراہ موٹرسائیکل پردوا لینے جارہاتھاکہ ڈاکوؤں نے روک لیا اور موٹرسائیکل چھین کرفرارہوگئے ۔